: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو امریکی میگزین نے دنیا کے 50 بڑے لیڈروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ ان میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام شامل نہیں۔
اروند کیجری وال ’فارچیون‘ کی فہرست میں جگہ پانے والے واحد بھارتی ہیں ۔ اس فہرست میں ایمیزون کے سی ای او جیف بیزوس کا نام سب سے اوپر ہے ۔ کیجری وال بیالیسویں نمبر پر ہیں ۔فہرست میں ایسی شخصیات کا انتخاب کیا جاتا ہے جو دوسروں کو متاثر اور دنیا کو تبدیل کررہی ہیں ۔